ہمارا نصب العین سماجی بیداری

صحیح جگہ سے صحیح چیز لو

مارا مقصد لوگوں لوگوں کو اگاہ کرنا ہے اگر کوئی کمپنی یا سیلر اپ کو جو پروڈکٹ دیتا ہے وہ پروڈکٹ غلط نکلتی ہے اور وہ واپس نہیں کرتا یا تبدیل نہیں کرتا یا جتنی رقم اس نے لی ہے اس کے مطابق وہ چیز نہیں تو ائیے اس تحریک کا حصہ بنیے

Save Your Time and Energy

ہم کریں گےآپ کی مدد۔غیرمعیاری پروڈکٹ دینے والی کمپنی یا بیچنے والا کی نشاندہی کریں تاکہ دوسرے لوگ معیاری پروڈکٹ خرید سکیں

ہمارے پڑھنے والوں کی مدد کیجئے تاکہ وہ غلط جگہ سے غلط چیز نہ خریدیں اور اپنا خود کا تجربہ اور تجزیہ بیان کریں۔اور یہ چار چیزیں ہم کو مہیا کریں

provide pics

خراب پروڈکٹ کی تصویریں

contact

اس کا کنٹیکٹ نمبر کمپنی کا

vedio

خراب چیز کی ویڈیو بنا کر سینڈ کریں

call record

پنی بات چیت ریکارڈ کر لیں کمپنی کے نمائندے کے ساتھ جو اپ نے کی ہے پروڈکٹ واپس کرنے کے لیے جو اس نے رسپانس صحیح نہیں دیا اپ کو

Build Your Trust

ہم ان چیزوں میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں

Best companies

یہ اچھی پروڈکٹس دیتی ہیں اور معیار کے مطابق ہے

Best Seller

یہ وہ سیلرز ہیں جو اچھی کمپنیوں کے ساتھ لین دین کرتے ہیں

Best reapairing Places

یہ وہ ریپیئرنگ ورک شاپ ہے جہاں تسلی بخش کام ہوتا ہے

Good Hospital

یہ وہ ہسپتال ہیں جہاں ڈاکٹرز بھی اچھے ہیں اور زیادہ مہنگے بھی نہیں

Provide Legal services

یہاں ہم کنزیومر کورٹ کے ساتھ کام کرتے ہیں

Your Work is Our work

ہم آپ کے کام کو اپنا کام سمجھ کے کرتے ہیں اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

Sustainability

Committed To Keep People WOrk responsibility

آپ کی دی ہوئی ہر ہدایات اور اور تجربے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

We Follow Best Practices

ہم روز مرہ کے تجربے ،کاریگروں ایکسپیرینس کے مطابق اپنے کالم لکھتے ہیں

Sustainability
Project On Time
Modern Technology
Latest Information

Sustainability

Transform Reviews Across the Pakistan

ہم خاص طور پر پاکستان کے تمام کمپنیوں اور تمام لوگوں کو گزارشات کرتے ہیں اپنی اچھی اور معیاری پروڈکٹس اور اپنے تجربوں کے بارے میں ہم کو ضرور اگاہ کریں تاکہ لوگوں میں سماجی اگائی ہو

Multan

Goal bag ,Gulghust Colony

Lahore

Mini Market Lahore

Karachi

Qaim Khani Road

About Founders

Our Latest Works

Science Lab Building

New York, USA

Long Gate Bridge

Malmo, SE

Enix Lawyer Building

Toronto, CA

Deep Sea Bridge​

Athens, GR

Request a Quote

Ready to Work Together? Build a project with us!

First Name
Email
Last Name
Message
The form has been submitted successfully!
There has been some error while submitting the form. Please verify all form fields again.

Learn More From

Frequently Asked Questions